محمدجواد مهدیزاده:
ایکنا: مصنف «علمدار پاراچنار» کا کہنا تھا: پاکستانی تاریخ میں بہت کم شهید سیدعارف حسین حسینی جیسے رہنما کی مثال ملتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516381 تاریخ اشاعت : 2024/05/13
ایکنا تھران: رھبرمعظم کی کتاب تین زبانوں میں ترجمے کے ساتھ ادارہ معارف اسلامی کے تعاون سے تھران کی چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514343 تاریخ اشاعت : 2023/05/21
کتب نمایش میں نشت:
ایکنا تھران: نشست بعنوان «ایران و لاطینی امریکہ میں ثقافتی و ادبی تعلقات، روشن مستقبل» ادارہ ترجمہ و نشر معارف اسلامی اور ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514316 تاریخ اشاعت : 2023/05/17
ایکنا تھران: کویت میں اسلامی کتب کے موضوع پر نمایش منعقد کی گئی ہے جسمں کویت اور بارہ دیگر ممالک کے پبلشرز شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514213 تاریخ اشاعت : 2023/05/01
ایکنا تھران- سعودی وزارت تبلیغات اسلامی کی جانب سے چونویں بین الاقوامی کتب نمایش میں تیس ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3513713 تاریخ اشاعت : 2023/02/04
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز الازھر کی جانب سے ترپن ویں بین الاقوامی نمایش میں آزمائشی «بریل» قرآنی نسخے کی رونمائی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511199 تاریخ اشاعت : 2022/01/29